Classic Study

Classic Study Evening Coaching Academy For Federal board Students Live and Online Classes

How To Attempt Board Papers

بورڈ میں اچھے  مارکس  حاصل  کرنے کےلیے چند اہم ہدایات

How To Attempt Board Papers 

How to attempted Boards papers

. مارکر کا استعمال کرنا
۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہ لازمی ہیں
 ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( چند مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات  + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)

. کوشش کریں
تعریف اور وضاحت کےلیے text book 

میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise
 ہوتی ہے) 
 ♧. ہمیشہ اچھی کمپنی  کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔ pen میں اگر ممکن ہو تو Pelikan کی انک استعمال کرنے کو ترجیح دیں۔

. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر  پین کے استعمال سے گریز کریں۔

. کٹنگ اور اوور رائٹنگ
سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

پیپر صاف
اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔

. سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں۔

. سب سے اہم اللہ کی ذات پر، اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں پر اور اپنی محنت و قابلیت پر بھروسا رکھیں۔